عالمی بینک نے کہا کہ گزشتہ ہفتے آئے زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے اور ملک کے شمالی ساحل میں ہوئے نقصان کی بھرپائی اور اس میں تیزی لانے کیلئے وہ ایکواڈور کو 15 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔
عالمی بینک کے نائب صدر جارج فیمیلیئر نے
آج ایک بیان میں کہا، "اس پروجیکٹ کے توسط سے ہم غذائی اشیاء کے علاوہ دیگر سامان کی خریداری ان کی تقسیم وغیرہ کو یقینی بناپائیں گے۔
اس کے علاوہ سرجیکل آلات، طبی آلات اور چلتے پھرتے ہسپتال اور دیگر سامان وغیرہ متاثرین کو پہنچا سکیں گے